راجستھان میں الور ضلع کے تجارا قصبے میں آج دو ہزار کا جعلی نوٹ چلانے کی کوشش کرتے وقت ایک شخص کو پکڑ لیا گیا۔موصولہ اطلاع کے مطابق سرہیٹا گاؤں کے رہنے والے سمیع خاں
2000 کے نوٹ کی
رنگین فوٹو كاپي کراکر بازار میں ایک موبائل سینٹر کی دکان سے موبائل خرید
رہا تھا۔دکاندار کو شک ہونے پر اس نے آس پاس کے دکانداروں کو نوٹ دکھایا، تو یہ جعلی نکلا۔